Urdu Bible Studies

اسٹڈی گائیڈ سبق کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کلک کریں۔
سے کھولیں۔ Adobe Acrobat Reader پھر اِسے
شروع کرنے سے پہلے Adobe Acrobat Reader ڈاؤن لوڈ کریں۔

تلاش کریں کہ آپ آج کی غیر یقینی دُنیا میں بائبل مُقدّس پر کیونکر بھروسہ کر سکتے ہیں۔

شیطان کہاں سے آیا؟ کیا وہ آسمان پر فرشتہ تھا؟ وہ کیونکر گرا اور شیطان کیسے بن گیا؟ کیا خُدا نے لوسیفر کو تخلیق کیا اور اگر اَیسا ہے تو کیوں؟

بنی نوعِ اِنسان  کے لیے خُدا کے ابدی مخلصی  کے منصوبہ ، نجات کی بخشش  کے بارے میں جانیں۔

 آسمانی بادشاہی  ایک حقیقی جگہ ہے، اور یہ اِیمانداروں کے لیے آخری اُمّید ہے۔


کیا آپ کی ازدواجی زندگی ناخوش اور ادھوری ہے؟ 17 بنیادی کلیدوں کا یہ بائبل مُقدّس  کا مطالعہ آپ کی اور آپ کےجیون ساتھی  کی حتمی، دیرپا کامیابی کے لیے دوبارہ متحرک اور حوصلہ افزائی کرے گا۔


دس احکام پتھر پر کیوں لکھے گئے ہیں؟ کیا احکام میں تبدیلی کی گئی ہے؟ کیا ہم اب بھی شریعت  کے تابع ہیں؟ کیا فضل شریعت  کو منسُوخ کرتا ہے؟ 


سبت کا دن چوتھا حکم ہے اور تخلیق کی یادگار ی کے طور پر کھڑا ہے۔


یسُوع اپنے لوگوں کو آسمانی گھر میں اپنے ساتھ لے جانے کے لیے جلال کے ساتھ زمین پر واپس آئے گا۔


غوطے کے ذریعے بپتسمہ ایک علامت اور خُدا کے ساتھ زندگی گزارنے کا ایک انتخاب ہے۔


 اپنے مُردہ رشتہ داروں سے بات کرنے کی تدبیریں نہ بنائیں۔ اِس کے بجائے اِس بائبل مُقدّس کے مطالعہ میں غوطہ لگائیں، جو اَب تک کہے جانے والے سب سے بڑے جھوٹ کو بے نقاب کرتاہے— کہ مُردے کہاں ہیں؟


جہنم پر کون حکمرانی کرتا ہے؟ کیا اِس وقت جہنم میں لوگ ہیں؟ جہنم کیسی ہے اور کتنی بڑی ہے؟ کیا خُدا نے شیطان کو جہنم کی آگ کا داروغہ  ٹھہرایا ہے ؟ 


 اِسے مت چھوڑیں: بائبل مُقدّس میں سب سے زیادہ عظیم الشان                1,000 سال ابھی باقی ہیں۔ کیا آپ اُس عرصہ کے دوران زندہ رہو گے؟ اِس واضح بائبل  مُقدّس کے مطالعہ میں اپنے مستقبل کو تلاش کریں۔  


کیا آپ اُداس، تھکے ہوئے، مسلسل بیمار ہیں؟ بائبل مُقدّس  کے پاس آپ کے میڈیکل بلوں کا حل ہے! اور بائبل مُقدّس  میں مرقوم صحت کے یہ راز شاید آپ کی زندگی کو بچا سکیں۔ 


اگر ہم بذریعہ ایمان فضل سے نجات پاتے ہیں، تو ہمیں خُدا کی شریعت کی اطاعت کیوں کرنی چاہیے؟


بائبل مُقدّس کے اِس چشم کشاہ مطالعہ میں مخالف ِ مسیح کے بارے میں تمام حقائق حاصل کریں۔ جانیں کہ اَب آپ کو شیطان کے آخری وقت کے سب سے طاقتور دھوکے کو شکست دینے کے لیے کیا کرنا ہے!


مکاشفہ 14 باب کے “تین فرشتوں کے پیغامات” میں آج کے لیے سخت انتباہات ہیں۔


کیا بائبل مُقدّس میں مَقدِس—پرانا، غیر متعلقہ، بیکار ہے؟ یہ صرف یہودیوں کے لیے نہیں ہے۔آج ہی اپنی ابدی نجات کی غیر معروف کلید سے پردہ اٹھائیں!


دانی ایل ابواب 8 اور 9 میں اہم وقت کی پیشینگوئیوں پر ایک چشم کشا نظر۔


کیا آپ بائبل مُقدّس میں مرقوم آخری عدالت سے خوفزدہ ہیں؟ یا کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ محض ایک دھوکہ ہے؟ معلوم کریں کہ عدالت  کیوں سب سے اہم سچائی ہے جسے آپ کبھی سیکھیں گے۔  


انتباہ: شیطان نہیں چاہتا کہ آپ کو معلوم ہو! حِیوان کی چھاپ کوئی مائیکرو چپ یا ٹیٹو نہیں ہے۔ لیکن جو سچ  صحیفے آپ کو اس کے بارے میں سکھاتے ہیں  وہ آپ کی زندگی بچا سکتا ہے۔ 


دکھاتا ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ بائبل مُقدّس کی پیشین گوئیوں کے ساتھ کہاں پُورا اُترتا ہے؟ 


بابل کے نام سے مشہور کسبی “سرخ لباس میں ملبُوس فاحشہ” کو ظاہر کرتا ہے، جس کی مکاشفہ 17 میں تصویر کشی کی گئی تھی۔


مسیح کی دلہن پوری بائبل مُقدّس میں نمایاں دکھائی دیتی ہے اور مکاشفہ کی آخری وقت کی پیشینگوئیوں میں اُس کا ایک اہم کردار ہے۔ یہ پاکیزہ   عورت کون ہے؟


کیا جو پیشینگوئیاں ماہر نفسیات کرتے ہیں اُن کے پیچھے خُدا کا ہاتھ ہے؟ گمراہ نہ  ہوں ۔


مالی تحفظ کے لیے بائبل مُقدّس کا فارمولہ، یہ سب خُدا کے وعدوں کی حمایت کرتا ہے۔


جب آپ واقعی خُدا سے مُحبّت کرتے ہیں تو آپ کی زندگی میں کیا ہوتا ہے؟ اس متاثر کن، زندگی کو بدل دینے والے بائبل مُقدّس  کے مطالعے میں اُس خُدا کے ساتھ مُحبّت کرنے کے بارے میں جانیں جو آپ سے پیار کرتا ہے!


آپ کو کیسے پتہ چلے گا کہ آپ بہت دُور جا چکے ہیں؟ اُن نشانیوں کو دریافت کریں جو روح القدس چھوڑ ی  ہیں۔ اور وہ اہم سچائی جو آپ کو ہمیشہ کے لیے کھو جانے سے بچا سکتی ہے۔  





۔ www.AFTV.in مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے